آیت 28
 

عَیۡنًا یَّشۡرَبُ بِہَا الۡمُقَرَّبُوۡنَ ﴿ؕ۲۸﴾

۲۸۔ اس چشمے کی جس سے مقرب لوگ پئیں گے،

تفسیر آیات

تسنیم ایک ایسا چشمہ ہے جس کا پانی صرف مقرب ہستیاں نوش فرمائیں گی۔ یعنی خالصتسنیم کا پانی پئیں گے جب کہ ابرار تسنیم کی آمیزش والی شراب دی جائے گی۔

اس آیت سے بھی واضح ہو گیا ابرار کے مقام سے مقربین کا مقام بہت بلند ہے۔


آیت 28