عطیات

ہمارے ہم سفر بنیں


اسلامی تعلیمات گھر گھر پہنچانے میں ہمارے ہم سفر بنیں۔ آپ کا دیا ہوا عطیہ اس کام میں بڑی مدد دے سکتا ہے اور آپ کے لیے دنیوی اور اخروی خیر و برکات کا باعث ہو گا۔ مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے بھی عطیات دیے جا سکتے ہیں۔

ماہانہ ممبرشپ کم از کم 100 روپے سے شروع کی جا سکتی ہے۔ عطیات مندرجہ ذیل طریقوں سے بھیجے جا سکتے ہیں۔ عطیات بھیجنے کے بعد نیچے دیے گئے وٹس ایپ پر اطلاع دیں اور ممبرشپ فارم ضرور فل کریں تاکہ اس کاروان میں آپ کا اندراج ہوسکے۔ شکریہ

ممبر شپ فارم