آیت 24
 

تَعۡرِفُ فِیۡ وُجُوۡہِہِمۡ نَضۡرَۃَ النَّعِیۡمِ ﴿ۚ۲۴﴾

۲۴۔ ان کے چہروں سے آپ نعمتوں کی شادابی محسوس کریں گے۔

تفسیر آیات

نعمتوں میں پلنے والوں کے چہرے پر جو رونق اور شادابی ہوتی ہے وہ غریبوں کے چہروں پر نہیں ہوتی۔ جنت میں رہنے والے جن نعمتوں سے مالا مال ہوں گے ان کی شادابی ان کے چہروں پر نمایاں ہوں گی۔


آیت 24