آیت 9
 

کَلَّا بَلۡ تُکَذِّبُوۡنَ بِالدِّیۡنِ ۙ﴿۹﴾

۹۔ ہرگز نہیں! بلکہ تم (روز) جزا کو جھٹلاتے ہو۔

تفسیر آیات

۱۔ کَلَّا: ایسا ہرگز نہیں کہ تمہیں کسی نے دھوکہ دیا ہو بلکہ خود تم تکذیب آخرت کے ذریعے اللہ کے لطف و کرم سے محروم ہو رہے ہو اور جرائم در جرائم کا ارتکاب کر رہے ہو۔


آیت 9