آیت 12
 

وَ اِذَا الۡجَحِیۡمُ سُعِّرَتۡ ﴿۪ۙ۱۲﴾

۱۲۔ اور جب جہنم بھڑکائی جائے گی،

تشریح کلمات

السعر:

( س ع ر ) کے معنی آگ بھڑکنے کے ہیں۔

تفسیر آیات

اہل جہنم کے لیے جہنم بھی آمادۂ عذاب ہو گی۔


آیت 12