آیت 45
 

اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُنۡذِرُ مَنۡ یَّخۡشٰہَا ﴿ؕ۴۵﴾

۴۵۔ آپ تو صرف اسے تنبیہ کرنے والے ہیں جو اس (قیامت) سے ڈرتا ہے۔

تفسیر آیات

آپ کا فرض منصبی یہ ہے کہ جن لوگوں پر آپ کی تنبیہات اثر کرتی ہیں انہیں تنبیہ کریں۔ قیامت کے لیے زاد راہ کی تیاری کی باتیں کریں اور قیامت کی ہولناکیوں سے بچنے کی راہ بتائیں۔ یہ بتائیں قیامت کے دن اللہ کی بارگاہ میں حساب دینا ہے۔


آیت 45