آیت 15
 

ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ مُوۡسٰی ﴿ۘ۱۵﴾

۱۵۔ کیا موسیٰ کی خبر آپ تک پہنچی؟

تفسیر آیات

قیامت کے سلسلے میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا ذکر اس لیے ہوا کہ حدیث موسیٰ میں موسیٰ علیہ السلام کی رسالت ثابت ہے اور موسیٰ علیہ السلام کی رسالت میں اہم بات قیامت ہے۔


آیت 15