آیت 39
 

فَاِنۡ کَانَ لَکُمۡ کَیۡدٌ فَکِیۡدُوۡنِ﴿۳۹﴾

۳۹۔ اب اگر تم حیلہ کر سکتے ہو تو میرے مقابلے میں حیلہ کرو۔

تفسیر آیات

اللہ کے فیصلے کے مقابلے میں تمہارے بس میں کوئی حیلہ بازی ہے تو کر کے دکھاؤ۔ اللہ کا فیصلہ تو یہ ہے کہ تم ہمیشہ کے لیے آتش جہنم میں رہو گے۔ اس فیصلے کے خلاف تمہارے پاس کوئی چارہ کار ہے تو کرو۔


آیت 39