آیت 40
 

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ﴿٪۴۰﴾

۴۰۔ اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔

اللہ کے اس فیصلے کے مقابلے میں جب ان جھٹلانے والوں کے پاس کوئی چارہ کار نہ ہو گا تو ان کی ہلاکت کا کیا عالم ہو گا۔


آیت 40