آیت 3
 

وَ لَوۡ لَاۤ اَنۡ کَتَبَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمُ الۡجَلَآءَ لَعَذَّبَہُمۡ فِی الدُّنۡیَا ؕ وَ لَہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ عَذَابُ النَّارِ﴿۳﴾

۳۔ اور اگر اللہ نے ان پر جلا وطنی لکھ نہ دی ہوتی تو انہیں دنیا میں ضرور عذاب دیتا اور آخرت میں تو ان کے لیے ہے ہی جہنم کا عذاب۔

تفسیر آیات

اگر ان یہودیوں نے جلا وطنی اختیار نہ کی ہوتی اور مسلمانوں سے جنگ کرتے تو دنیا میں ان پر قتل، اسیری اور غلامی کی صورت میں عذاب آ جاتا ہے اور آخرت میں تو یہ لوگ جہنم میں ہمیشہ رہیں گے۔


آیت 3