آیت 166
 

وَ اِنَّا لَنَحۡنُ الۡمُسَبِّحُوۡنَ﴿۱۶۶﴾

۱۶۶۔ اور ہم ہی تسبیح کرنے والے ہیں۔

تفسیر آیات

تسبیح، اللہ تعالیٰ کو اس بات سے منزہ قرار دینا ہے جو اللہ تعالیٰ کی شان کے لیے لائق اور مناسب نہیں ہے۔ اس میں سرفہرست شرک آتا ہے۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ کو ظلم اور جبر و اکراہ سے منزہ قرار دینا وغیرہ۔


آیت 166