آیت 25
 

اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ اَجۡرٌ غَیۡرُ مَمۡنُوۡنٍ﴿٪۲۵﴾

۲۵۔ سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور صالح اعمال بجالائے، ان کے لیے ختم نہ ہونے والا اجر ہے۔

تفسیر آیات

عذاب الیم سے بچنے کی واحد صورت ایمان اور عمل صالح ہیں۔ نہ صرف ایمان، نہ صرف عمل صالح۔ وہ ایمان نہیں ہے جس کا کردار پر کوئی اثر نہ ہو اور اعمال صالحہ بجا نہ لائیں۔ چنانچہ اس کے اعمال صالحہ نہیں ہیں جس کے دل میں ایمان نہ ہو۔


آیت 25