آیت 33
 

وَ مَاۤ اُرۡسِلُوۡا عَلَیۡہِمۡ حٰفِظِیۡنَ ﴿ؕ۳۳﴾

۳۳۔ حالانکہ وہ ان پر نگران بنا کر تو نہیں بھیجے گئے تھے۔

تفسیر آیات

جب کہ ان کافروں کو مسلمانوں پر نگرانی کرنے کا کوئی حکم نہیں دیاگیا جس طرح مومنین کو یہ حکم ہے کہ کافروں کو جہنم کی آگ سے بچانے کی کوشش کرو کہ وہ ایمان لے آئیں۔


آیت 33