آیت 13
 

وَّ جَعَلۡنَا سِرَاجًا وَّہَّاجًا ﴿۪ۙ۱۳﴾

۱۳۔ اور ہم نے ایک روشن چراغ بنایا۔

تشریح کلمات

وَّہَّاجًا:

( و ھ ج ) الوھیح کے معنی گرمی کی حرارت یا روشنی کے ہیں۔

تفسیر آیات

سورج کی دو حیات بخش فیاضیوں کا ذکر ہے: ایک روشنی سِرَاجًا دوسری حرات وَّہَّاجًا۔ اگر سورج کی طرف ان دو نعمتوں کی فیاضی نہ ہوتی تو زمین پر زندگی ممکن نہ ہوتی۔


آیت 13