آیت 12
 

وَّ بَنَیۡنَا فَوۡقَکُمۡ سَبۡعًا شِدَادًا ﴿ۙ۱۲﴾

۱۲۔ اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے۔

تفسیر آیات

سَبۡعًا شِدَادًا: ’’سات مضبوط‘‘ سے مراد بظاہر سبع سماوات سات آسمان ہو سکتے ہیں۔ سات آسمانوں کے علاوہ کوئی اور سات مضبوط کہکشائیں مراد لینا یا سات طبقات تلاش کرنے کی زحمت کرنا بظاہر قرین واقع معلوم نہیں ہوتا۔


آیت 12