آیت 49
 

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ﴿۴۹﴾

۴۹۔ اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔

وحی الٰہی کی تکذیب کرکے نماز نہ پڑھنے والوں کو جب جہنم میں جھونک دیا جائے گا اس وقت ان کی ابدی ہلاکت اور تباہی وصف و بیان سے بڑھ کر ہو گی۔


آیت 49