آیت 50
 

فَاجۡتَبٰہُ رَبُّہٗ فَجَعَلَہٗ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ﴿۵۰﴾

۵۰۔ مگر اس کے رب نے اسے برگزیدہ فرمایا اور اسے صالحین میں شامل کر لیا۔

تفسیر آیات

چنانچہ اللہ نے ان پر وحی کا سلسلہ جاری رکھا اور واپس اپنی قوم میں رسالت کی مسؤلیت پر بحال کیا۔


آیت 50