آیت 18
 

عٰلِمُ الۡغَیۡبِ وَ الشَّہَادَۃِ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ﴿٪۱۸﴾

۱۸۔ وہ غیب و شہود کا جاننے والا، بڑا غالب آنے والا، حکمت والا ہے۔

تفسیر آیات

وہ انفاق کے بارے میں پوشیدہ نیتوں کو بھی جانتا ہے کہ کس محرک کے تحت انفاق ہو رہا ہے اور مقدار انفاق کو بھی جانتا ہے۔

الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ: وہ ثواب دینے کی قدرت رکھنے والا، بالادست ہے اور ہر کام حکمت کے تقاضوں کے مطابق کرنے والا ہے۔


آیت 18