آیت 77
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۷۷﴾

۷۷۔ پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

اللہ کی بے پایان نعمتوں میں سے کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

لا بشیء من الآء ربنا نکذب۔ اے اللہ! تیری نعمتوں میں سے کسی ایک نعمت کا شکر ادا نہیں ہو سکتا۔ تیری نعمتوں کا حق ادا نہ ہونے پر شرمندہ ہیں اور ہم ادائے شکر کی نعمت کا بھی تجھ سے سوال کرتے ہیں: رَبِّ اَوۡزِعۡنِیۡۤ اَنۡ اَشۡکُرَ نِعۡمَتَکَ الَّتِیۡۤ اَنۡعَمۡتَ عَلَیَّ وَ عَلٰی وَالِدَیَّ۔


آیت 77