آیت 181
 

وَ سَلٰمٌ عَلَی الۡمُرۡسَلِیۡنَ﴿۱۸۱﴾ۚ

۱۸۱۔ اور پیغمبروں پر سلام ہو۔

تفسیر آیات

امن و سلامتی ہو مرسلین پر۔ اپنے دشمنوں پر فتح و نصرت کی سلامتی۔ اس آیت کی دوسری تفسیر یہ کی گئی ہے: ان مرسلین پر سلام کرو۔ ان میں کسی قسم کی تفریق نہ کرو۔


آیت 181