آپؐ اشرف المخلوقات ہیں


لَعَمۡرُکَ اِنَّہُمۡ لَفِیۡ سَکۡرَتِہِمۡ یَعۡمَہُوۡنَ﴿۷۲﴾

۷۲۔ (اے رسول) آپ کی زندگی کی قسم! یقینا وہ بدمستی میں مدہوش تھے۔

72۔ ابن عباس کہتے ہیں: اللہ نے محمد ﷺ سے افضل کسی کو پیدا نہیں کیا۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ نے صرف آپ ﷺ کی زندگی کی قسم کھائی ہے۔