قیامت کے دن مشرکین کی ندامت


وَ یَوۡمَ تَقُوۡمُ السَّاعَۃُ یُبۡلِسُ الۡمُجۡرِمُوۡنَ﴿۱۲﴾

۱۲۔ اور جس روز قیامت برپا ہو گی مجرمین ناامید ہوں گے۔

12۔ قیامت کے دن جب حقائق سامنے آئیں گے، پھر مشرکین اپنے جرائم پر نظر ڈالیں گے تو نتیجہ یاس و نا امیدی ہو گا۔