تخریبی فن کی خصوصیات


تَنَزَّلُ عَلٰی کُلِّ اَفَّاکٍ اَثِیۡمٍ﴿۲۲۲﴾ۙ

۲۲۲۔ ہر جھوٹے بدکار پر اترتے ہیں۔

222۔ شیاطین اور جھوٹے بدکار، میں مناسبت قائم ہے، اس لیے شیطان ایسے لوگوں پر اترتے ہیں۔