آیت 14
 

اَلَمۡ یَعۡلَمۡ بِاَنَّ اللّٰہَ یَرٰی ﴿ؕ۱۴﴾

۱۴۔ کیا اسے علم نہیں کہ اللہ دیکھ رہا ہے ؟

تفسیر آیات

کیا یہ مجرم نہیں جانتا کہ اس سے سرزد ہونے والے اس جرم کا مشاہدہ اللہ تعالیٰ کر رہا ہے۔ اس کی ہر حرکت، ہر جنبش، ہر نیت و ارادہ اللہ جانتا ہے۔ اس مجرم کے عمل سے ایسے لگتا ہے وہ اس بات کو نہیں جانتا۔


آیت 14