آیات 11 - 12
 

اَرَءَیۡتَ اِنۡ کَانَ عَلَی الۡہُدٰۤی ﴿ۙ۱۱﴾

۱۱۔ مجھے بتاؤ کہ اگر وہ (بندہ) ہدایت پر ہو،

اَوۡ اَمَرَ بِالتَّقۡوٰی ﴿ؕ۱۲﴾

۱۲۔ یا تقویٰ کا حکم دے ؟

تفسیر آیات

جس عبد خدا یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز سے روکا جا رہا ہے وہ ہدایت پر ہو اور تقویٰ کا حکم دینے والا ہو، پھر بھی اس عبد خدا کو نماز سے کوئی روکتا ہے تواسے دردناک سزا کے سوا کیا ملے گا؟


آیات 11 - 12