آیت 12
 

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡعَقَبَۃُ ﴿ؕ۱۲﴾

۱۲۔ اور آپ کو کس چیز نے بتایا کہ یہ گھاٹی کیا ہے؟

تفسیر آیات

مَاۤ اَدۡرٰىکَ کہ کر اس گھاٹی کی اہمیت بیان فرمائی ہے۔


آیت 12