آیت 21
 

کَلَّاۤ اِذَا دُکَّتِ الۡاَرۡضُ دَکًّا دَکًّا ﴿ۙ۲۱﴾

۲۱۔ ہرگز نہیں! جب زمین کوٹ کوٹ کر ہموار کی جائے گی،

تفسیر آیات

۱۔ کَلَّاۤ: تمہاری قائم کردہ عزت و ذلت کا یہ معیار ہرگز درست نہیں ہے۔

۲۔ اِذَا دُکَّتِ الۡاَرۡضُ: اس کا علم قیام قیامت کے موقع پر ہو گا جب زمین کوٹ کوٹ کر ہموار کی جائے گی اور حساب کا میدان تیار ہو گا۔


آیت 21