آیت 19
 

وَ اِلَی الۡجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتۡ ﴿ٝ۱۹﴾

۱۹۔ اور پہاڑوں کی طرف کہ وہ کیسے گاڑ دیے گئے ہیں ؟

تفسیر آیات

پہاڑ بھی انسانی زندگی کے لوازم کی فراہمی کے لیے بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ زمین کو استقرار دینے کے علاوہ دنیا میں موجود تمام دریاؤں کا منبع پہاڑ ہیں۔ پہاڑوں پر موجود گلیشیئر، برف، چشمے انسان کے لیے زندگی کے وسائل فراہم کرتے ہیں۔


آیت 19