آیت 26
 

فَاَیۡنَ تَذۡہَبُوۡنَ ﴿ؕ۲۶﴾

۲۶۔ پھر تم کدھر جا رہے ہو؟

تفسیر آیات

پھر تم حق کو چھوڑ کر کس طرف جارہے ہو؟ کس کھائی کی طرف جا رہے ہو۔


آیت 26