آیت 33
 

مَتَاعًا لَّکُمۡ وَ لِاَنۡعَامِکُمۡ ﴿ؕ۳۳﴾

۳۳۔ تمہارے اور تمہارے مویشیوں کے لیے سامان زندگی کے طور پر۔

تفسیر آیات

مویشی اگرچہ انسان کی متاع زندگی میں شمار ہوتے ہیں تاہم مویشی اپنی جدا زندگی رکھتے ہیں۔ انہیں سامان زندگی فراہم کرنا اللہ تعالیٰ کی ایک قابل ذکر نعمت اور احسان ہے۔


آیت 33