آیت 26
 

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَعِبۡرَۃً لِّمَنۡ یَّخۡشٰی ﴿ؕ٪۲۶﴾

۲۶۔ ڈرنے والے کے لیے یقینا اس میں عبرت ہے۔

تفسیر آیات

موسیٰ کی رسالت کے منکر اور اللہ کے سوا کسی اور کو رب کہنے والوں کا یہی انجام ہو گا۔ البتہ اس واقعہ سے صرف وہ لوگ فائدہ اٹھائیں گے جو اپنی عاقبت کے بارے میں فکرمند رہتے ہیں۔


آیت 26