آیت 25
 

فَاَخَذَہُ اللّٰہُ نَکَالَ الۡاٰخِرَۃِ وَ الۡاُوۡلٰی ﴿ؕ۲۵﴾

۲۵۔ پس اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا۔

تفسیر آیات

فرعون کی بڑی گستاخی کی سزا اللہ نے اسے آخرت میں جہنم کے عذاب اور دنیا میں غرق آب کے عذاب سے دی۔ سمندر میں اسے غرق کرکے دنیا کو بتا دیا کی یہ معبود یا رب کا فرزند نہیں ہے۔


آیت 25