آیت 36
 

جَزَآءً مِّنۡ رَّبِّکَ عَطَآءً حِسَابًا ﴿ۙ۳۶﴾

۳۶۔ عنایت کے طور پر آپ کے رب کی طرف سے، جو کافی جزا ہو گی،

تفسیر آیات

یہ سب کچھ اے رسول! آپ کے رب کی ایسی عنایت ہو گی جس میں کوئی خامی، کمی نہ ہو گی۔ حِسَابًا یعنی کافی۔ حَسۡبِیَ اللّٰہُ اللہ میرے لیے کافی ہے۔


آیت 36