آیت 47
 

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ﴿۴۷﴾

۴۷۔ اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔

تفسیر آیات

دنیا میں جرائم کے ارتکاب سے مزہ لوٹنے والوں کے لیے ابدی عذاب سے زیادہ ہلاکت اور کیا ہوسکتی ہے۔


آیت 47