آیت 45
 

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ﴿۴۵﴾

۴۵۔ اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔

اللہ کے رسول کی تصدیق کر کے تقویٰ کی منزل پر فائز ہونے والوں کو جنت کی نعمتوں سے محظوظ ہوتے دیکھ کر تکذیب کرنے والے اپنی ہلاکت پر کس قدر کف افسوس مل رہے ہوں گے۔


آیت 45