آیت 37
 

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ﴿۳۷﴾

۳۷۔ اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔

جب انہیں بولنے اور عذر پیش کرنے کی اجازت تک نہیں ملے گی اس دن ان تکذیبی عناصر کا حال کتنا برا ہوگا۔


آیت 37