آیت 34
 

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ﴿۳۴﴾

۳۴۔ اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔

اس دن ان مکذبین کا کیا حال ہوگا جب ایسی چنگاریوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔


آیت 34