آیت 31
 

لَّا ظَلِیۡلٍ وَّ لَا یُغۡنِیۡ مِنَ اللَّہَبِ ﴿ؕ۳۱﴾

۳۱۔ نہ وہ سایہ دار ہے اور نہ آگ کے شعلوں سے بچانے والا ہے۔

تفسیر آیات

اس دھویں کی وہ نوعیت نہ ہوگی جسے ہم دنیا میں دیکھتے ہیں کہ دھواں سایہ دار ہوتا ہے لیکن قیامت کا دھواں آتش کی سوزش سے سایہ نہیں کرے گا، نہ یہ آگ کے شعلوں سے بچائے گا بلکہ یہ دھواں خود ایک عذاب ہوگا۔


آیت 31