آیت 6
 

یَسۡـَٔلُ اَیَّانَ یَوۡمُ الۡقِیٰمَۃِ ؕ﴿۶﴾

۶۔ وہ پوچھتا ہے: قیامت کا دن کب آئے گا۔

تفسیر آیات

وہ انکار و تکذیب کے لہجے میں سوال اٹھاتا ہے کہ قیامت کب آئے گی؟ یعنی کوئی قیامت آنے والی نہیں ہے۔


آیت 6