آیت 18
 

السَّمَآءُ مُنۡفَطِرٌۢ بِہٖ ؕ کَانَ وَعۡدُہٗ مَفۡعُوۡلًا﴿۱۸﴾

۱۸۔ اور (اس دن) آسمان اس سے پھٹ جائے گا، اللہ کا وعدہ پورا ہو کر رہے گا۔

تفسیر آیات

اس دن کی شدت اور ہولناکی کا یہ عالم ہو گا کہ اس سے آسمان بھی پھٹ جائے گا اور یہ نظام درہم برہم ہو جائے گا۔ اس طرح اللہ نے جس دن کا وعدہ کیا ہے وہ آ کر رہے گا۔


آیت 18