آیت 24
 

حَتّٰۤی اِذَا رَاَوۡا مَا یُوۡعَدُوۡنَ فَسَیَعۡلَمُوۡنَ مَنۡ اَضۡعَفُ نَاصِرًا وَّ اَقَلُّ عَدَدًا﴿۲۴﴾

۲۴۔ (وہ ایمان نہیں لائیں گے) یہاں تک کہ وہ اسے دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تو انہیں معلوم ہو جائے گا کہ کس کا مددگار زیادہ کمزور ہے اور کس کی جماعت قلت میں ہے۔

تفسیر آیات

جب تم اپنے کفر و عناد کے عذاب کا معائنہ کرو گے اور اس وقت تم مدد کے لیے پکارو گے تو تمہیں علم ہو گا کہ مددگار کس قدر کمزور اور کم ہیں۔


آیت 24