آیت 32
 

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِاَمٰنٰتِہِمۡ وَ عَہۡدِہِمۡ رٰعُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۲﴾

۳۲۔ اور جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کا پاس رکھتے ہیں،

تفسیر آیات

چھٹی صفت جس سے انسان مضبوط شخصیت کا مالک بن سکتا ہے، امانتوں اور عہد و پیمان کی رعایت کرنا ہے چونکہ خیانت اور عہد شکنی شخصیت میں خلا ہونے کی علامت ہے۔ اس آیت کی مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورہ مومنون آیت ۸۔


آیت 32