آیات 29 - 31
 

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ ﴿ۙ۲۹﴾

۲۹۔ اور جو لوگ اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں،

اِلَّا عَلٰۤی اَزۡوَاجِہِمۡ اَوۡ مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُمۡ فَاِنَّہُمۡ غَیۡرُ مَلُوۡمِیۡنَ ﴿ۚ۳۰﴾

۳۰۔ مگر اپنی بیویوں اور لونڈیوں سے پس ان پر کوئی ملامت نہیں ہے۔

فَمَنِ ابۡتَغٰی وَرَآءَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡعٰدُوۡنَ ﴿ۚ۳۱﴾

۳۱۔ جو لوگ اس کے علاوہ کی خواہش کریں وہ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں،

تفسیر آیات

پانچویں صفت جس سے انسانی شخصیت میں استحکام آتا ہے جنسی بے راہ روی سے اجتناب ہے۔ ان آیات کی تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورہ مومنون آیت ۵۔


آیات 29 - 31