آیت 45
 

وَ اُمۡلِیۡ لَہُمۡ ؕ اِنَّ کَیۡدِیۡ مَتِیۡنٌ﴿۴۵﴾

۴۵۔ اور میں انہیں ڈھیل دوں گا، میری تدبیر یقینا بہت مضبوط ہے۔

تفسیر آیات

یہ اللہ تعالیٰ کی تدبیر کا اہم حصہ ہے کہ فوری عذاب نازل نہیں فرماتا بلکہ مجرموں کو ڈھیل دیتا ہے۔ اگر قابل ہدایت ہے تو یہ ڈھیل ان کے لیے رحمت ہے۔ اگر قابل ہدایت نہیں ہے تو یہ ڈھیل ان کے عذاب میں اضافے کا سبب ہے۔


آیت 45