آیت 38
 

اِنَّ لَکُمۡ فِیۡہِ لَمَا تَخَیَّرُوۡنَ ﴿ۚ۳۸﴾

۳۸۔ اس میں وہی باتیں ہوں جنہیں تم پسند کرتے ہو،

تفسیر آیات

تم تو کسی آسمانی کتاب کو سرے سے مانتے نہیں ہو تو یہ تمہاری پسند کے عقائد تمہارے پاس کس حوالے سے آئے ہیں؟


آیت 38