آیت 34
 

اِنَّ لِلۡمُتَّقِیۡنَ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ جَنّٰتِ النَّعِیۡمِ﴿۳۴﴾

۳۴۔ پرہیزگاروں کے لیے ان کے رب کے پاس یقینا نعمت بھری جنتیں ہیں۔

تفسیر آیات

فتنۂ دولت میں مبتلا لوگوں کے مقابلے میں اہل تقویٰ آتے ہیں جنہیں آخرت میں نعمتوں والی جنت سے نوازا جائے گا۔


آیت 34