آیات 19 - 20
 

فَطَافَ عَلَیۡہَا طَآئِفٌ مِّنۡ رَّبِّکَ وَ ہُمۡ نَآئِمُوۡنَ﴿۱۹﴾

۱۹۔ اور آپ کے رب کی طرف سے گھومنے والی (بلا) گھوم گئی اور وہ سو رہے تھے۔

فَاَصۡبَحَتۡ کَالصَّرِیۡمِ ﴿ۙ۲۰﴾

۲۰۔ پس وہ (باغ) کٹی ہوئی فصل کی طرح ہو گیا۔

تفسیر آیات

چنانچہ وہ لوگ مسکینوں کو محروم رکھنے کا فیصلہ کر کے سوجاتے ہیں۔ ادھر رات کو اللہ تعالیٰ ان کے باغ پر آفت نازل فرماتا ہے اور یہ باغ اس طرح نابود ہو جاتا ہے جیسے فصل سے خالی زمین ہے۔


آیات 19 - 20