آیت 15
 

اِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ﴿۱۵﴾

۱۵۔ جب اسے ہماری آیات سنائی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے: یہ تو قصہ ہائے پارینہ ہیں۔

تفسیر آیات

ایسے مذموم اوصاف سے متصف شخص نہ کسی دلیل و منطق کو سمجھ سکتا ہے، نہ کسی معجزہ سے متاثر ہوتا ہے۔ وہ ہمیشہ اپنی انحرافی سوچ میں کے مطابق ان معجزات کے مقابلے میں رد عمل ظاہر کرتا ہے۔


آیت 15