آیت 22
 

اَفَمَنۡ یَّمۡشِیۡ مُکِبًّا عَلٰی وَجۡہِہٖۤ اَہۡدٰۤی اَمَّنۡ یَّمۡشِیۡ سَوِیًّا عَلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ﴿۲۲﴾

۲۲۔ کیا وہ شخص زیادہ ہدایت پر ہے جو اپنے منہ کے بل چلتا ہے یا وہ جو سیدھا سر اٹھائے راہ راست پر چلتا ہے؟

تفسیر آیات

کافر منہ کے بل چل رہا ہے، اسے گرد و پیش کا کوئی علم نہیں ہے۔ آگے آنے والی کھائی کا بھی پتہ نہیں چلتا اس میں گر جاتا ہے۔ جب کہ جو منہ سیدھا تنا ہوا چلتا ہے، گرد و پیش سے باخبر، ہر خطرے سے بچتا ہوا راہ راست پر نکل جاتا ہے۔


آیت 22