آیت 17
 

فَکَانَ عَاقِبَتَہُمَاۤ اَنَّہُمَا فِی النَّارِ خَالِدَیۡنِ فِیۡہَا ؕ وَ ذٰلِکَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیۡنَ﴿٪۱۷﴾

۱۷۔ پھر ان دونوں کا انجام یہ ہوا کہ وہ دونوں جہنمی ہو گئے جس میں (وہ) ہمیشہ رہیں گے اور ظالموں کی یہی سزا ہے۔

تفسیر آیات

جس طرح شیطان اور شیطان کے کہنے میں آ کر کفر اختیار کرنے والے، دونوں کا انجام جہنم کا ابدی عذاب ہوا اسی طرح بنی نضیر کے یہود اور منافقین کا انجام بھی یہی ہوا۔


آیت 17